LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب 9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری نیویارک میں خسرے کی وبا کے باعث ایمرجنسی نافذ پی ٹی آئی انتشار کی سیاست کر رہی، ریاست یرغمال بنانے نہیں دیں گے: اختیار ولی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی

پٹرولیم لیوی، مہنگائی کیخلاف 20 ویں روز بھی جماعت اسلامی کے دھرنے، جلسے

Web Desk

4 September 2026

پٹرولیم لیوی، بجلی کے بھاری بلوں اور گرانی کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر احتجاجی تحریک آج اپنے 20 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ تحریک کے سلسلے کو مزید وسعت دیتے ہوئے جماعت اسلامی کے زیراہتمام مینگورہ، سوات میں ایک عظیم الشان اور پرشکوہ جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا، جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں اور جلسہ گاہ سبز و سفید پرچموں سے سج گئی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سوات کے جلسہ عام میں کارکنوں اور شہریوں کے جمِ غفیر سے خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ حکومت کے ساتھ سفارتی و مذاکراتی رابطے اپنی جگہ قائم ہیں، تاہم جب تک عوام کو پٹرولیم لیوی اور مہنگائی سے واقعی اور ٹھوس ریلیف نہیں مل جاتا، دھرنے ختم نہیں ہوں گے۔