LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عمران خان کی بہنوں اور بچوں کی حراست غیر قانونی ہے، شدید مذمت کرتے ہیں: شیخ وقاص اکرم سومنات کا حوالہ بار بار آنے کے لیے استعمال کیا، ہم پرامن رہیں گے: جنید اکبر کی وضاحت ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے: عاصم افتخار بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ امریکا نے ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کی یقین دہانی کرائی ہے: قطر پائیدار امن کیلئے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے: مریم نواز شریف ہنگو میں شہید ہونے والے فوجی افسروں اور جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا مصر، سوڈان اور اعلیٰ امریکی حکام کے سوڈان جنگ کے خاتمے کیلئے اہم مذاکرات ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی عدالت کے خلاف مزید سخت اقدامات کی تیاری کر لی نیویارک دورے کے دوران صدر ٹرمپ کی میئر زہران ممدانی سے ملاقات متوقع کیف پر روسی ڈرون حملوں میں 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک عباس عراقچی تہران سے نیویارک روانہ، قطر میں مختصر قیام

جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان

Web Desk

30 August 2026

مہنگی پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنوں کو 2 ہفتے مکمل ہو گئے ہیں، جس کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آج راولپنڈی میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ اگر جلسے کی اجازت نہ ملی تو راولپنڈی کی تمام سڑکیں بند کر دی جائیں گی اور ملک بھر کے وزیراعلیٰ و گورنر ہاؤسز کی طرف مارچ کیا جائے گا۔ انہوں نے 3 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال کا حوالہ دیتے ہوئے حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ مفت پٹرول اور پٹرولیم لیوی عوام کے جیبوں پر ڈاکہ ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے سوال کیا کہ جب ملک میں بجلی وافر مقدار میں موجود ہے تو پھر بلاجواز لوڈشیڈنگ کیوں کی جا رہی ہے۔