LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پی ٹی آئی دہشت گردی پر تعاون سے انکاری، لانگ مارچ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے: رانا ثناء اللہ کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی، حد سے زیادہ انتظار نہیں ہو سکتا: طلال چوہدری حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر نیویارک: 72 گھنٹے کے گرینڈ آپریشن میں لاپتہ اور انسانی اسمگلنگ کا شکار 34 بچے بازیاب ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ میپ جاری کر دیا لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: رانا ثنا اللہ چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے، مصطفیٰ کمال سپین میں مہنگے گھروں کے خلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر ایرانی بیلسٹک میزائلوں کا خوف، امریکی افواج آبنائے ہرمز سے 500 کلومیٹر دور چلی گئیں: ایرانی کمانڈر

ایرانی بیلسٹک میزائلوں کا خوف، امریکی افواج آبنائے ہرمز سے 500 کلومیٹر دور چلی گئیں: ایرانی کمانڈر

Web Desk

4 October 2026

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے نائب کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے خوف کی وجہ سے خلیج فارس اور بحیرہ عمان سے 500 کلومیٹر سے زائد کے فاصلے پر پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی کا کہنا تھا کہ امریکی افواج نے سمندری حدود سے دور اپنی نئی پوزیشنیں سنبھالی ہیں اور کشیدگی کے باعث واشنگٹن کی افواج مزید پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو سکتی ہیں۔

ایرانی کمانڈر نے مزید کہا کہ خطے کے ممالک اب اس بات کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں کہ خطے میں امریکی سیکیورٹی کی موجودگی امن کے بجائے عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایرانی مسلح افواج نے حالیہ تنازعات کے دوران اپنی جنگی صلاحیتوں اور دفاعی تیاریوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔