آبنائے ہرمز میں غیر علاقائی طاقتوں کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، پاسداران انقلاب
Web Desk
8 October 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے خبردار کیا ہے کہ غیر علاقائی طاقتوں کو آبنائے ہرمز میں مداخلا ت یا کسی قسم کی فوجی تحرک کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران اس عالمی سٹریٹجک آبی گزرگاہ میں کسی بھی غیر مجاز اقدام یا خطرے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
اپنے ایک بیان میں میجر جنرل احمد وحیدی نے کہا کہ پاسدارانِ انقلاب اور ایرانی بحریہ کے فورسز جدید ترین تباہ کن ہتھیاروں سے لیس ہیں اور ملک کی سمندری حدود کے مکمل دفاع کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے تاکید کی کہ ایران آبنائے ہرمز میں اپنی قومی سلامتی، بحری خودمختاری اور تجارتی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اور ضروری قدم اٹھانے کا مکمل عزم رکھتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند
10 October 2026
بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری
10 October 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا
10 October 2026
حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا: امام حرم شیخ السدیس
10 October 2026
گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا
10 October 2026
روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے، زیلنسکی
10 October 2026
نیپال میں سکول بس حادثے کا شکار، 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک، 14 زخمی
10 October 2026
امریکا کو کیوبا کیساتھ ایندھن اور دیگر اشیاء کی تجارت محدود کرنے کا حق نہیں: برونو روڈریگز
10 October 2026