LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی

ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ، اپ گریڈیشن شروع

Web Desk

4 October 2026

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے دشمن کی ایک ہزار کلومیٹر دور تک موجودگی کے پیش نظر اپنے تمام میزائلوں کی مار کرنے کی صلاحیت، رفتار اور رینج میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے اپ گریڈیشن کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ حالیہ پاک-امریکا یا علاقائی تنازعات میں ایرانی میزائلوں کی کارکردگی کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ زمینی اور بحری فوج کے میزائلوں نے کویت میں دشمن کے اڈوں اور بحری جہازوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا تھا۔ اس اقدام کا مقصد ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید ناقابلِ تسخیر بنانا ہے۔