دشمن کی نئی غلطی کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایرانی آرمی چیف
Web Desk
5 October 2026
ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی کسی بھی نئی غلطی کا انتہائی منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور اسے کچل دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ جنگ میں جانی نقصان ہوتا ہے، لیکن یہ جنگ ایران کے لیے عزت اور فخر کا باعث بنی ہے۔ جنرل امیر حاتمی نے مزید کہا کہ فوجی محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنے کے بعد اب دشمن نے پابندیوں، معاشی دباؤ اور ملک میں عدم تحفظ اور بدامنی پھیلانے کے ہتھکنڈے شروع کر رکھے ہیں، تاہم ایران کسی بھی نئی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب اور یمن کو باب المندب میں حوثیوں کا کنٹرول قبول نہیں: روبیو
5 October 2026
امریکا سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کر رہا ہے، امریکی حکام
5 October 2026
نائجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 32 افراد سوار تھے
5 October 2026
مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری
5 October 2026
نئی جنگ کی صورت میں خطے کے امریکی اتحادی بھی متاثر ہوں گے: ایران
5 October 2026
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا
5 October 2026
خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت
5 October 2026
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
5 October 2026