LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کی سوڈان میں جاری جنگی مظالم کی شدید مذمت، جنگی جرائم پر احتساب کا مطالبہ اقوام متحدہ کا غیر قانونی یہودی بستی گیوات زیو کو شہر کا درجہ دیے جانے پر اظہار تشویش اسماعیل بقائی کی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر امریکا و اسرائیل کے مؤقف پر تنقید آبنائے ہرمز کی صورتحال جنگ سے پہلے والی حالت میں کبھی واپس نہیں آئے گی، ترجمان ایرانی فوج ایرانی عدلیہ نے ٹرمپ کا امریکی قیدی کی رہائی کا دعویٰ مسترد کر دیا قطر کی ایران کیخلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں شرکت سے متعلق خبروں کی تردید دھماکوں کی خبروں کے بعد دبئی حکومت کا میڈیا کیلئے سخت انتباہ اربیل ڈرون حملے کے بعد بغداد میں امریکی سفارت خانے کا سکیورٹی الرٹ جاری خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں سے امریکی افواج کی آپریشنل صلاحیتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا، سینٹ کام کویت کا اپنی فضائی حدود میں 32 ڈرونز کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا دعویٰ اہواز، بوشہر سمیت ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، ایرانی میڈیا امریکا کو ایران سے جنگ میں 150 ارب ڈالرز کا بڑا نقصان امریکی فوج نے ایران کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا، سینٹ کام ٹرمپ فٹبال ورلڈ کپ فائنل دیکھنے جائیں گے: وائٹ ہاؤس اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، سی پیک 2.0 پر پیش رفت کا جائزہ

ہمارے ہاتھ ٹریگرپررہیں گے، اسرائیلی دھوکہ دہی سے مذاکرات بےمعنی ہوجائیں گے، ایرانی صدر

Web Desk

9 April 2026

 

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھوکہ دہی سے مذاکرات بے معنی ہوجائیں گے۔

ایرانی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے خطے میں کشیدگی مزید اضافہ ہوگا۔ لبنان پر اسرائیلی حملے کھلی خلاف ورزی ہیں جو جنگ بندی معاہدے کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے اقدامات دھوکہ دہی اور عدم تعمیل کا اشارہ دیتے ہیں جس کے باعث مذاکرات بے معنی ہوجاتے ہیں۔ایرانی صدر نے مزید واضح کیا کہ ایران اپنے لبنانی بھائیوں اور بہنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ ایران اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ہمارے ہاتھ ٹرگر پر رہیں گے۔