ہمارے پڑوسی ممالک ہماری ترجیح ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Web Desk
24 April 2026
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک ان کی ترجیح ہیں۔

سوشل میڈیاپر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ وہ ان شہروں کے بروقت دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔عباس عراقچی نے کہا کہ دورے کا مقصد دوطرفہ معاملات پرشراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطہ کاری اور علاقائی پیش رفت پر مشاورت کرنا ہے۔
اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمارے پڑوسی ہماری ترجیح ہیں۔
متعلقہ عنوانات
میئر لندن صادق خان کو ٹیکس کے بغیر گاڑی رکھنے پر جرمانہ عائد
2 September 2026
پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف
2 September 2026
ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت سے جواب دے گا: اسرائیل کاٹز
2 September 2026
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: بیان ریکارڈ، جرح کیلئے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر
2 September 2026
ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ
2 September 2026
سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے میں عملے کے دو ارکان جاں بحق ہوئے: وزارت خارجہ
2 September 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف کرغزستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
2 September 2026
محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں 3 سے 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی
2 September 2026