پاکستان کے کہنے پراسرائیل کوجنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب نہیں دیا، ایرانی نائب وزیرخارجہ
Web Desk
9 April 2026
ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران کل رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دینے والا تھا لیکن پاکستان کی مداخلت پر رکا۔
سعیدخطیب زادہ کا ایک انٹرویومیں کہناتھاکہ ایرانی وفد امن مذاکرات کے لیے اسلام آباد جائے گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ امریکا لبنان پر اسرائیلی حملے رکوائے، خطے کے امن میں لبنان کا شامل ہونا ضروری ہے۔ آنے والے گھنٹے بہت اہم ہیں۔
متعلقہ عنوانات
دنیا کی ایک تہائی آبادی صحت بخش غذا خریدنے سے محروم ہے: اقوام متحدہ کا انتباہ
17 July 2026
پاکستان کی سوڈان میں جاری جنگی مظالم کی شدید مذمت، جنگی جرائم پر احتساب کا مطالبہ
17 July 2026
اقوام متحدہ کا غیر قانونی یہودی بستی گیوات زیو کو شہر کا درجہ دیے جانے پر اظہار تشویش
17 July 2026
اسماعیل بقائی کی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر امریکا و اسرائیل کے مؤقف پر تنقید
17 July 2026
آبنائے ہرمز کی صورتحال جنگ سے پہلے والی حالت میں کبھی واپس نہیں آئے گی، ترجمان ایرانی فوج
17 July 2026
ایرانی عدلیہ نے ٹرمپ کا امریکی قیدی کی رہائی کا دعویٰ مسترد کر دیا
17 July 2026
قطر کی ایران کیخلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں شرکت سے متعلق خبروں کی تردید
17 July 2026
دھماکوں کی خبروں کے بعد دبئی حکومت کا میڈیا کیلئے سخت انتباہ
17 July 2026