LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں: وزیراعظم محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز آبنائے ہرمز سرخ لکیر، خطے میں امریکی تنصیبات تباہ کر دیں گے: ایرانی افواج ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ کیا اب ایم اے پاس افراد سوئیپر بنیں گے؟ آئینی عدالت کے ریمارکس نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی سہولتی اراضی کا استعمال تبدیل کرنے پر پابندی ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے: جے ڈی وینس پنجاب کے 5 اضلاع میں گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے قبل انتخابی قوانین، آئین میں تبدیلیوں کا فیصلہ لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 اموات کا خدشہ ایران نے امریکا کے حملوں کے باوجود امریکی خاتون رہا کر دی، ٹرمپ کا خیرمقدم

مکمل الرٹ ہیں، آبنائے ہرمزپر برتری برقرار رکھی جائے گی، ایرانی فوج

Web Desk

10 April 2026

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیا ﷺ مرکزی ہیڈکوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمنوں کی ماضی کی وعدہ خلافیوں کے باعث ایران کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں اور ہر وقت کارروائی کے لیے تیار ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ جارح قوتوں کو ہرگز نہیں چھوڑا جائے گا، آبنائے ہرمز کے انتظام کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا جائے گا اور اس اہم آبی گزرگاہ پر اپنی برتری برقرار رکھی جائے گی۔

بیان میں خبردار کیا گیا کہ اگر دشمن کی جانب سے حزب اللہ اور لبنان کے عوام خصوصاً ضاحیہ پر حملے جاری رہے تو ایران شدید اور تکلیف دہ ردعمل دے گا۔