LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس کے شہر ارکتسک میں محقق کی ہلاکت: طاعون کے پھیلاؤ اور لیبارٹری حادثے کے تمام دعوے مسترد روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش برطانیہ میں امریکی اہلکاروں کے زیر استعمال ایئر بیس میں داخلے پر 2 افراد گرفتار امریکی خصوصی نمائندے سٹیو وٹکاف اور جیرڈ کشنر کی آج یوکرینی حکام سے ملاقات طے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 اہلکار زخمی حوثیوں کے حملے، متعدد بین الاقوامی کمپنیوں کی سعودیہ کیلئے پروازیں معطل یورپی یونین کا بحیرہ احمر میں جہازوں کی حفاظت کیلئے بحری مشن مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ امریکا کا وینزویلا کے معزول صدر نکولس اور انکی اہلیہ پر امریکی شہریوں پر تشدد کی سازش کا الزام فرانس میں تعلیمی نظام کی ناقص صورتحال کیخلاف طلبہ کا ملک گیر احتجاج تیسرے ہفتے داخل ادب کا نوبیل انعام شاعرہ اور مضمون نگار این کارسن کے نام یوکرین کے روس میں 20 سے زائد علاقوں پر ڈرون حملے، 399 ڈرون تباہ روس کا مغربی یورپ کے ساتھ مسلح تنازع شروع کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، ماریہ زخارووا یورپی یونین کا روس کیخلاف 22واں پابندی پیکیج، 1500 سے زائد افراد اور کمپنیاں نشانے پر امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 17 بحری جہاز بھی فہرست میں شامل یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک

ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب دے گا: عباس عراقچی

Web Desk

8 October 2026

ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں (بالخصوص قطر) کے ذریعے سفارتی پیغامات کا تبادلہ بلاعطل جاری ہے۔ تہران حکومت آئندہ چند روز میں واشنگٹن کی جانب سے موصول ہونے والی تجاویز کا تفصیلی باضابطہ جواب پیش کرے گی۔

عباس عراقچی کے مطابق ایران نے امریکی انتظامیہ کو سفارتی ذرائع سے ایک “سات روزہ امن منصوبہ” (7-Day Plan) پیش کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تہران کو واشنگٹن کا موقف اور تجاویز موصول ہو چکی ہیں جن کا اعلیٰ سطحی مشاورت کے ساتھ باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے پائیدار حل اور تجارتی گزرگاہوں سے متعلق بات چیت جاری ہے، تاہم حتمی فیصلہ مکمل جائزے اور اندرونی اتفاقِ رائے کے بعد ہی سامنے آئے گا۔