متحدہ عرب امارات کونشانہ بنانے کا ارادہ نہیں، ایران نےحملوں کی تردیدکردی
Web Desk
4 May 2026
ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملے کی تردید کردی ہے۔ عرب میڈیاکےمطابق ایران کےاعلیٰ سطح کے فوجی عہدیدار نے یواے ای پر ایرانی حملوں کی خبر کوغلط قراردیاہے۔
عرب میڈیانے بتاکہ کہ ایرانی فوجی عہدیدارنے واضح کیاکہ تہران کامتحدہ عرب امارات کو نشانہ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکا کی جانب سے ایرانی جنگی جہازوں کوغرق کرنےکادعویٰ بے بنیادہے
ادھر ایران کے نائب صدررضا عارف نے ایک بیان میں کہاکہ آبنائےہرمزکاانتظام ایران کاجائزحق ہے،ایران جنگ نہیں چاہتالیکن جارحیت کی صورت میں سخت جواب دیں گے۔
متعلقہ عنوانات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے
30 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے
30 August 2026
راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
30 August 2026
اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی
30 August 2026
نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
30 August 2026
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
30 August 2026