LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ ملک میں مہنگائی کا طوفان، عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے: حافظ نعیم الرحمان 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر قانونی ہے: لاہور ہائیکورٹ سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا وفاقی حکومت کا پنجاب کا ای بز پورٹل اسلام آباد میں نافذ کرنے کا فیصلہ

امریکہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: ایران

Web Desk

8 May 2026

ایران کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے آبنائے ہرمز کی جانب بڑھنے والے ایک ایرانی آئل ٹینکر اور فجیرہ بندرگاہ کے قریب ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنا کر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ ترجمان کے مطابق، امریکہ نے خطے کے بعض ممالک کے تعاون سے جاسک، خمیر، سیریک اور جزیرہ قشم کے ساحلی علاقوں میں شہری آبادی پر بھی فضائی حملے کیے۔ جواب میں ایرانی فوج نے چابہار بندرگاہ کے جنوب اور آبنائے ہرمز کے مشرق میں موجود امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا، جس سے انہیں بھاری نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایرانی قیادت نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں ایسی کسی بھی کارروائی کا انتہائی سخت اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔