اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
Web Desk
12 May 2026
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔
ذرائع کے مطابق جیل کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات تقریباً 35منٹ جاری رہی۔
ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی کی آنکھ کے طبی معائنے سے متعلق بات چیت کی گئی۔
اس موقع پرعمران خان کی صحت اور آنکھ کے علاج کے حوالے سے بھی گفتگوکی گئی۔
متعلقہ عنوانات
عوام کا اعتمادبحال کرنےکےلیے حکومت اوراپوزیشن میں بداعتمادی ختم کرناہوگی، بیرسٹر گوہر
12 May 2026
منشیات فروش پنکی کو کراچی کی عدالت میں پروٹوکول کا نوٹس،ضیا لنجارکی فوری کارروائی کی ہدایت
12 May 2026
جنگ کے بعدپاکستان میں پیٹرول 56فیصدمہنگا، بھارت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا
12 May 2026
پرچے لیک ہونے سے متعلق غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیاجائے، کیمبرج کنٹری ہیڈ
12 May 2026
جنگ کے خاتمےکےلیے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ترکیہ اور قطر کااتفاق
12 May 2026
کراچی: بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک کی مبینہ سرغنہ انمول عرف پنکی گرفتار
12 May 2026
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا اے ایس لیول ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک
12 May 2026
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہو چکی، فوری علاج کرایا جائے”؛ علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کا اعلان
12 May 2026