اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
Web Desk
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور اہلخانہ سے ملاقات کروانے کی باضابطہ ہدایت جاری کر دی ہے۔ اپنے جاری کردہ فیصلے میں عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ جیل قوانین کے عین مطابق بانی پی ٹی آئی کی ان کے خاندان سے باقاعدہ ملاقاتیں کروائی جائیں۔ اس کے علاوہ ہائیکورٹ نے جیل حکام کو یہ بھی ہدایات دیں کہ بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں کے ساتھ باقاعدگی سے ٹیلی فونک گفتگو کا بھی فوری اور مناسب انتظام کیا جائے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع
6 October 2026
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم
6 October 2026
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
6 October 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم
6 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل
6 October 2026
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان
6 October 2026