LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری لائیو سٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی فارم ہاؤسز قائم کرنے کی منظوری حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج لائے گی، محسن رضائی مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول امن جرگہ مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کیا جائے، سپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط بانی پی ٹی آئی کے علاج پر لچک نہ دکھانا سمجھ سے بالاتر ہے: سلمان اکرم راجہ مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ گیسولین قیمتوں میں اضافے کی وجہ آبنائے ہرمز نہیں، روس یوکرین جنگ ہے: ٹرمپ آئی سی سی نے 4 سینئر طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری ‘پبلک’ کر دیئے ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور دشمن کی نئی غلطی کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایرانی آرمی چیف سعودی عرب اور یمن کو باب المندب میں حوثیوں کا کنٹرول قبول نہیں: روبیو

آئی سی سی نے 4 سینئر طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری ‘پبلک’ کر دیئے

Web Desk

5 October 2026

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) نے افغانستان سے متعلق چار سینئر طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری سے سیل ہٹا کر انہیں پبلک کر دیا ہے۔ پبلک کیے جانے والے وارنٹس میں ہبت اللہ اخونزادہ، عبدالحکیم حقانی، حبیب اللہ آغا اور ندا محمد ندیم شامل ہیں، جن پر انسانیت کے خلاف صنفی اور سیاسی بنیادوں پر ظلم و ستم کے الزامات عائد ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق یہ وارنٹ افغان خواتین اور لڑکیوں کو تعلیم، نقل و حرکت اور دیگر بنیادی حقوق سے منظم طور پر محروم کرنے، قتل، تشدد اور جبری گمشدگیوں کے پے در پے شواہد کی بنیاد پر جاری کیے گئے ہیں، اور اس اقدام کا مقصد مزید جرائم کو روکنا اور عالمی تعاون کو فروغ دینا ہے