LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک

گورنر سندھ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی الودائی ملاقات

Web Desk

13 May 2026

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے گورنر ہاؤس میں الوداعی ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تجارتی، تعلیمی، ثقافتی اور سفارتی تعلقات کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے لانس ڈوم کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات باہمی احترام اور تاریخی روابط پر مبنی ہیں، جبکہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کے درمیان ایک مضبوط پل کا کردار ادا کر رہی ہے۔ برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے سندھ میں برطانوی سرمایہ کاری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کراچی کی معاشی اہمیت کی تعریف کی اور دورانِ تعیناتی ملنے والے تعاون پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا۔