میلونی دوسری عالمی جنگ کے بعد طویل ترین حکومت کرنے والی وزیراعظم بن گئیں
Web Desk
5 September 2026
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی (Giorgia Meloni) نے اپنے اقتدار کے 1413 دن مکمل کر کے دوسری عالمی جنگ کے بعد اٹلی میں سب سے طویل عرصے تک مسلسل حکومت کرنے والی وزیراعظم بننے کا تاریخی اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس شاندار کامیابی کے ساتھ انہوں نے سابق آنجہانی وزیراعظم سلویو برلسکونی (Silvio Berlusconi) کی 2001ء سے 2005ء کے درمیان قائم رہنے والی 1412 دنوں کی حکومت کا طویل ترین ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اٹلی کے جنوبی شہر باری (Bari) میں ایک بہت بڑے جشن اور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپنی چار سالہ دورِ حکومت کی اہم معاشی و سیاسی کامیابیوں اور حکومتی استحکام کا تفصیلی ذکر کیا۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
23 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
23 November 2026
سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ
23 November 2026
نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو
23 November 2026