LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی

غزہ: اسرائیلی شیلنگ اور ڈرون حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

Web Desk

31 January 2026

غزہ میں اسرائیلی شیلنگ اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق:

  • رفاہ میں فائرنگ کے دوران تین افراد شہید ہوئے۔

  • مغازی اور خان یونس میں فائرنگ سے دو فلسطینی ہلاک ہوئے۔

  • خان یونس کے المواصی علاقے میں اسرائیلی افواج کی خیموں پر گولہ باری سے چھ افراد زخمی ہو گئے۔

  • رفاہ کے ساحل پر اسرائیلی بحری کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی۔

رپورٹس کے مطابق غزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی کارروائیوں میں اب تک 499 فلسطینی شہید اور 1,356 زخمی ہو چکے ہیں۔