LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مطالبات نہ مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے: حافظ نعیم الرحمان نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 3 افراد ہلاک، 50 سے زائد ملبے تلے دب گئے کندھ کوٹ میں مسافر کوچ الٹ گئی،6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی روس، یوکرین اور امریکا کے سہ فریقی مذاکرات کیلئے ہر ممکن کوشش کرنا ہوگی: زیلنسکی بھارت کیخلاف کامیابی کے بعد دنیا پاکستان کی دفاعی طاقت سے آگاہ ہو چکی: مصطفیٰ کمال بلاول بھٹو کی سربراہی میں کراچی کو آگے لے کر جائیں گے: مرتضیٰ وہاب جرمنی نے دوسری جنگ عظیم جیسے حالات پیدا کردیے ہیں: روس ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی اور ترک ہم منصبوں سے ٹیلیفونک رابطہ روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی سفارتی کوششیں تیز، وِٹکوف اور کشنر کیف پہنچ گئے اسلام آباد کا نیا انتظامی نقشہ وزیراعظم کو پیش،27 رکنی اسمبلی اورچیف ایگزیکٹو بارے تجاویز شامل وزیراعلیٰ کی دہشتگردی کیخلاف گفتگو منفی انداز میں پیش کرنا افسوسناک: مریم اورنگزیب نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی کوٹری سٹیشن پر مال بردار ٹرین حادثے کا شکار ، ایک ریلوے ملازم جاں بحق گلگت بلتستان میں بادل پھٹنے سے سیلاب، شاہراہ قراقرم سمیت متعدد سڑکیں بند آج کا پاکستان مضبوط اور دفاع ناقابل تسخیر ہے: مریم نواز

کوٹری سٹیشن پر مال بردار ٹرین حادثے کا شکار ، ایک ریلوے ملازم جاں بحق

Web Desk

6 September 2026

سندھ میں کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے سے لدھی مال بردار ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں اپ مین ٹریک پر ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور ایک ریلوے ملازم جاں بحق ہو گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا ملازم کوٹری سے حیدرآباد جانے کے لیے اس مال گاڑی میں سوار ہوا تھا۔ حادثے کی شدت سے ہزاروں ٹن کوئلہ ضائع ہو گیا جبکہ ریلوے ٹریک کو شدید نقصان پہنچا اور کئی فٹ لمبی پٹڑی اکھڑ گئی۔ حادثے کے بعد اپ ٹریک پر تمام ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے، جبکہ ریلوے کے انتظامی عملے اور امدادی ٹیموں نے بھاری مشینری کے ساتھ موقع پر پہنچ کر متاثرہ ٹریک کی بحالی اور مرمت کا کام شروع کر دیا ہے