LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے

Web Desk

31 August 2026

لائن آف کنٹرول (LoC) کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بابائے حریت سید علی گیلانی کی 5 ویں برسی منا رہے ہیں۔ سید علی گیلانی نے بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دو دہائیوں سے زائد کا عرصہ بھارتی جیلوں میں گزارا لیکن آخری سانس تک غلامی قبول نہ کی۔ 29 ستمبر 1929ء کو بانڈی پورہ میں پیدا ہونے والے سید علی گیلانی نے اورینٹل کالج لاہور سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور 1949ء میں جماعت اسلامی میں شامل ہوئے۔ وہ مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے 3 مرتبہ رکن منتخب ہوئے اور 1994ء میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی بنیاد ڈالی۔ یکم ستمبر 2021ء کو ایامِ اسیری اور نظر بندی کے دوران وفات پانے والے اس عظیم رہنما کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے ‘نشانِ پاکستان’ کا اعلا ترین اعزاز بھی عطا کیا گیا ہے۔