فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،وزیر داخلہ محسن نقوی اہم مشن پر تہران پہنچ گئے
Web Desk
15 April 2026
خطے میں قیام امن کےلیے پاکستان کی جانب سے ثالثی کی بھرپور کوششیں اورمثالی سفارتی سرگرمیاں جاری۔چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اوروفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم مشن پر تہران پہنچ گئے
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اور دیگر اعلیٰ حکام نے فیلڈمارشل اور وفد کے دیگر ارکان کا استقبال کیا۔۔پاکستانی وفد کی جانب سے ایرانی حکام سے اہم ترین اور فیصلہ کن مذاکرات کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
6 June 2026
وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان
6 June 2026
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع
6 June 2026
امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
6 June 2026
ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
6 June 2026
ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی
6 June 2026
امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی
6 June 2026
بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر
5 June 2026