حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
Web Desk
2 September 2026
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 11 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 372 روپے 09 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت پٹرول اور ڈیزل کی ان نئی قیمتوں کا اطلاق 3 ستمبر 2026ء سے ایک روز کے لیے نافذ العمل ہو گا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد
6 October 2026
اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی
6 October 2026
مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں: شوکت یوسفزئی
6 October 2026
وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
6 October 2026
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
6 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
6 October 2026
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرکے مذاکرات کرنے کی پیشکش
6 October 2026