ایکسائز بلوچستان کی بڑی کارروائی، 74 ارب کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
Web Desk
3 September 2026
ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس ساؤتھ زون بلوچستان نے گڈانی کی ساحلی پٹی پر تاریخی کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ آپریشن کے دوران 1 ہزار 13 کلوگرام (ایک ٹن 13 کلوگرام) خالص آئس (کرسٹل میتھ) برآمد کی گئی، جس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 74 ارب 19 کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔ ڈی جی ایکسائز ساؤتھ زون محمد زمان کے مطابق اس کامیاب اقدام سے عالمی ڈرگ مافیا کو اربوں روپے کا مالی دھچکا پہنچا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دو سال کے دوران ساحلی حدود سے 133 ارب 56 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی آئس، چرس اور غیر ملکی شراب ضبط کی جا چکی ہے، اور نوجوان نسل کے تحفظ و ساحلی پٹی کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے بلاامتیاز کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی
متعلقہ عنوانات
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
6 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
6 October 2026
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرکے مذاکرات کرنے کی پیشکش
6 October 2026
اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف
6 October 2026
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026