LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ گیسولین قیمتوں میں اضافے کی وجہ آبنائے ہرمز نہیں، روس یوکرین جنگ ہے: ٹرمپ آئی سی سی نے 4 سینئر طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری ‘پبلک’ کر دیئے ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور دشمن کی نئی غلطی کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایرانی آرمی چیف سعودی عرب اور یمن کو باب المندب میں حوثیوں کا کنٹرول قبول نہیں: روبیو امریکا سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کر رہا ہے، امریکی حکام نائجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 32 افراد سوار تھے مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری نئی جنگ کی صورت میں خطے کے امریکی اتحادی بھی متاثر ہوں گے: ایران ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم بانی پی ٹی آئی سے پاکستان کی خاطر بات چیت کرنی چاہیے: علامہ ناصر عباس

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر ترقیاں و تقرریاں، تبادلے

Web Desk

12 September 2026

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے اعلیٰ افسران کی ترقیاں، تقرریاں اور بڑے پیمانے پر تبادلوں کے باقاعدہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے چار سینئر افسران—فیصل حکیم، عبداللہ، خورشید عالم اور نذر عباس—کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

ترقی پانے والے افسران میں سے فیصل حکیم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ADG) الیکشنز ٹو، عبداللہ کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، اور نذر عباس کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکٹورل رولز کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق وسیم جعفری کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے عہدے سے تبدیل کر کے سندھ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں متعدد ضلعی افسران (District Election Officers) کے بھی فوری تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔