منشیات سمگلر انمول عرف پنکی کے کیس میں اہم پیش رفت
Web Desk
13 May 2026
کراچی میں گرفتار ہونے والی خاتون منشیات سمگلر انمول عرف پنکی کے کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ کو ایک ہفتہ قبل لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن سے جدید ٹیکنالوجی (لوکیٹر) کی مدد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ دورانِ تفتیش یہ بات سامنے آئی ہے کہ انمول نے ایک سابق پولیس انسپکٹر سے دوسری شادی کر رکھی تھی، جس نے نواب ٹاؤن میں اپنے نام پر گھر کرائے پر لے رکھا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہوئی ہے اور ملزمہ اسی مقام پر منشیات تیار کیا کرتی تھی۔ اگرچہ اس کا منشیات سپلائی کا وسیع نیٹ ورک کراچی میں سرگرم تھا، لیکن لاہور میں اس کے خلاف پہلے کبھی کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا کیونکہ وہ وہاں منشیات فروخت نہیں کرتی تھی۔
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026
دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری
19 November 2026
ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیشرفت، اہل خانہ نے ملزم کو معاف کر دیا
19 November 2026