LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول روانہ

Web Desk

30 August 2026

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار برطانيہ کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد استنبول روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وہ استنبول میں اہم سرکاری مصروفیات میں شرکت کریں گے۔ اپنے دورۂ لندن کے دوران اسحاق ڈار نے برطانوی وزیرِ خارجہ ایڈ ملی بینڈ، وزیرِ مملکت برائے پاکستان اسٹیفن ڈوٹی اور برطانوی قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے آئی ایم او کے سیکرٹری جنرل ارسینیو ڈومنگیز، دولتِ مشترکہ کی سیکرٹری جنرل شرلی بوچوے، برطانوی پارلیمنٹ کے پاکستانی نژاد ارکان اور مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔