LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب اسمبلی میں ترقی، جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ؛ درجہ حرارت 46 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر امریکی صدر ٹرمپ کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا وقت ختم، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی امن و سلامتی کو نقصان پہچانے کا الزام، جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار حکومت کا عوام کو جزوی ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل برقرار

معاشی مفاد یا شہریوں کیخلاف اقدامات کرنے والے ملک کیخلاف جوابی کارروائی ہوگی، چین نے نیا قانون منظور کرلیا

Web Desk

14 April 2026

چین نے اپنی خود مختاری، سلامتی اور معاشی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے، جس کے تحت بیرونی اقدامات کے خلاف سخت ردعمل دیا جا سکے گا۔

چینی وزیر اعظم لی کیانگ نے اس قانون پر دستخط کر دیے ہیں، جبکہ سرکاری میڈیا کے مطابق بیس شقوں پر مشتمل یہ قانون فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔

نئے قانون کے تحت اگر کوئی ملک چین کے معاشی مفادات، شہریوں یا اداروں کے خلاف اقدام کرتا ہے تو چینی حکومت کو اس کے جواب میں کارروائی کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔

اس کے علاوہ ایسے غیر ملکی افراد اور اداروں کی فہرست بھی تیار کی جائے گی جو چین کے خلاف اقدامات میں ملوث ہوں گے، اور ان کے خلاف بھی جوابی اقدامات کیے جا سکیں گے۔

ماہرین کے مطابق یہ قانون عالمی سطح پر چین کے مفادات کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔