LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب 9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری

مہمند ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے اہم قومی منصوبہ ہے: چیئرمین واپڈا

Web Desk

3 September 2026

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا اہم دورہ کیا اور مین ڈیم و پاور ہاؤس سمیت مختلف اہم سائٹس پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ممبر واٹر واپڈا عاصم رؤف خان بھی چیئرمین کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران چیئرمین واپڈا نے پراجیکٹ حکام اور انجینئرز کو ہدایات دیں کہ منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تعمیراتی کام کی رفتار میں مزید تیزی لائی جائے اور اعلیٰ ترین تکنیکی و کنسٹرکشن معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

 مہمند ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سیکیورٹی کے لیے ایک انتہائی اہم کثیرالمقاصد قومی منصوبہ ہے جو ملک کی پائیدار ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔  منصوبے کی مکمل آبادی اور فعال ہونے کے بعد 12 لاکھ 90 ہزار ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت حاصل ہوگی۔  مہمند ڈیم سے 800 میگاواٹ سستی، ماحول دوست اور کلین اینرجی حاصل کی جائے گی۔ یہ پراجیکٹ ہر سال نیشنل گرڈ کو 2 ارب 86 کروڑ یونٹ پن بجلی فراہم کرے گا۔