آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز پر چھوٹی کشتیوں نے حملہ کیا ہے، یو کے ایم ٹی او
Web Desk
4 May 2026
برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) نے اطلاع دی ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز کو متعدد چھوٹی کشتیوں نے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ واقعہ ایرانی بندرگاہ سرک کے مغرب میں تقریباً 11 ناٹیکل میل کے فاصلے پر اس وقت پیش آیا جب جہاز شمال کی جانب سفر کر رہا تھا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خوش قسمتی سے کارگو جہاز کے عملے کے تمام ارکان اس حملے میں محفوظ رہے ہیں اور کسی قسم کے ماحولیاتی اثرات یا نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
31 August 2026
امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
31 August 2026
خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش
31 August 2026
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا
31 August 2026
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
31 August 2026
سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
31 August 2026
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے
31 August 2026
نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت
31 August 2026