پرچے لیک ہونے سے متعلق غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیاجائے، کیمبرج کنٹری ہیڈ
Web Desk
12 May 2026
کیمبرج کنٹری ہیڈ عظمیٰ یوسف نےکہا ہےکہ ہم پیپرلیک ہونے سے متعلق تمام الزامات کی تحقیقات کرتے ہیں، پرچوں کے لیک ہونےکی انفرادی رپورٹس پرکوئی تبصرہ نہیں کرتے، واقعی کوئی مسئلہ ہو تو ہم مناسب وقت پراسکولز کو آگاہ کرتے ہیں۔
عظمیٰ یوسف کا کہنا تھا کہ لوگوں سے درخواست ہے صرف کیمبرج کے آفیشل بیانات پر اعتمادکریں، غلط معلومات پھیلانے سےگریزکریں،کیونکہ یہ طلبہ کے لیے بہت نقصان دہ ہوتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ افواہوں اور غیر مصدقہ خبروں سے طلبہ میں بے چینی پیدا ہوتی ہے، پرچہ لیک سے متعلق کسی بھی پیشرفت سے اسکولز کو براہِ راست آگاہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
منشیات فروش پنکی کو کراچی کی عدالت میں پروٹوکول کا نوٹس،ضیا لنجارکی فوری کارروائی کی ہدایت
12 May 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
12 May 2026
جنگ کے بعدپاکستان میں پیٹرول 56فیصدمہنگا، بھارت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا
12 May 2026
جنگ کے خاتمےکےلیے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ترکیہ اور قطر کااتفاق
12 May 2026
کراچی: بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک کی مبینہ سرغنہ انمول عرف پنکی گرفتار
12 May 2026
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا اے ایس لیول ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک
12 May 2026
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہو چکی، فوری علاج کرایا جائے”؛ علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کا اعلان
12 May 2026
پاکستان روس سے تیل اور گیس کی درآمد پر غور کر رہا ہے: فیصل نیاز ترمذی
12 May 2026