ہزارہ ڈویژن کے سیاحتی مقام سرن ویلی میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والا سیاح لاپتہ
Web Desk
1 September 2026
ہزارہ ڈویژن کے معروف سیاحتی مقام سرن ویلی میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والا سیاح الیگزینڈر موسیٰ لاپتہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی سیاح مصلیٰ ٹریک کی پیمائش اور سیر کے بعد واپسی کے دوران لاپتہ ہوا۔ ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کے مطابق لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے پولیس نے فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سیاح مبینہ طور پر دشوار گزار راستے سے بھٹک جانے کے باعث لاپتہ ہوا ہے
متعلقہ عنوانات
امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع
6 October 2026
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم
6 October 2026
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
6 October 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم
6 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل
6 October 2026
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان
6 October 2026