ایرانی بندرگار بندر عباس کی 8منزلہ عمارت میں دھماکہ، گاڑیاں، دکانیں متاثر
Web Desk
31 January 2026
ایران کے شہر بندرعباس میں ایک 8 منزلہ عمارت میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں اور قریبی دکانیں بھی متاثر ہوئیں۔
دھماکے کے حوالے سے کچھ رپورٹس میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر کو ہدف بنانے کی بات کی گئی تھی، تاہم ایرانی میڈیا نے اس کی مکمل طور پر تردید کر دی ہے۔
ریسکیو اور فائر فائٹنگ ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مزید تفصیلات اور متاثرین کی تعداد کے حوالے سے معلومات کا انتظار ہے۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026