نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
Web Desk
5 September 2026
انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) لاہور نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانتوں میں 6 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ اے ٹی سی کے دو مختلف ججوں نے ان مقدمات کی باقاعدہ سماعت کی، جس کے دوران تمام نامزد ملزمان عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عدالت نے تمام فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر حتمی دلائل پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پولیس اور پراسیکیوشن کو متعلقہ کیسز کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔
متعلقہ عنوانات
حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
4 October 2026
امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور
4 October 2026
پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
4 October 2026
یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے
4 October 2026
ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
4 October 2026
یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع
4 October 2026
ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال
4 October 2026
ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
4 October 2026