زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس، فلک جاوید کی ضمانت منظور
Web Desk
5 September 2026
انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) نے زمان پارک کے باہر پولیس اہلکاروں پر مبینہ حملے اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی ہے۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک عابد حسین نے کی، جس کے دوران ملزمہ کے کونسل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ضمانت کے حق میں تفصیلی اور جامع دلائل پیش کیے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے درخواستِ ضمانت کی شدید مخالفت کی گئی، تاہم عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد ضمانت کا حکم جاری کیا۔
متعلقہ عنوانات
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
6 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
6 October 2026
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرکے مذاکرات کرنے کی پیشکش
6 October 2026
اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف
6 October 2026
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026