عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر
Web Desk
9 September 2026
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عاصم افتخار احمد کو ملک کا نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی منظوری وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دے دی ہے۔
عاصم افتخار اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کے اضافی/نائب مستقل مندوب کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور وہ جلد ہی سیکرٹری خارجہ کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
واضح رہے کہ موجودہ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی مدتِ ملازمت جاری ماہ کے تیسرے ہفتے میں مکمل ہو رہی ہے، جس کے بعد عاصم افتخار باقاعدہ طور پر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
متعلقہ عنوانات
کراچی: پروفیسر عارف ساقی اور بھتیجے پر تشدد، مرکزی ملزم کونین علی گوہر شاہ گرفتار
10 September 2026
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
10 September 2026
گوادر اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کا اختتام
10 September 2026
پاکستانی بلیو اکانومی میں پیشرفت: سی فوڈز برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر
10 September 2026
سعودی عرب کی جانب سے ایران کو حوثی باغیوں کو لگام دینے کا پیغام
10 September 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بے قابو، مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
10 September 2026
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: ہاؤسنگ فنانسنگ میں اہم پیش رفت، 351 ارب روپے کے قرضے منظور
10 September 2026
ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو جھوٹ بولنے کے اولمپک چیمپئن قرار دے دیا
10 September 2026