عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا: اسد عمر
Web Desk
5 September 2026
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی تجاویز پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا کوئی تصور ممکن نہیں بنتا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ نئے صوبوں کی تشکیل جیسے اہم آئینی و سیاسی معاملے پر تمام صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں کھل کر گفتگو ہونی چاہیے اور اس عمل میں بانی پی ٹی آئی کو لازمی شامل رکھنا چاہیے
متعلقہ عنوانات
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
5 September 2026
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی
5 September 2026
یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت
5 September 2026
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا آج بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
5 September 2026
یوم دفاع و شہدا ہمیں مسلح افواج اور قوم کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظم
5 September 2026
عوام نے ثابت کردیا، میر پور خاص عمران خان کا قلعہ ہے: سہیل آفریدی
5 September 2026
آئی پی یو یوتھ کانفرنس کی سربراہی پاکستان کو مل گئی، سینیٹر آغا شاہ زیب صدر منتخب
5 September 2026
حکومت سے مذاکرات نہ ہوئے تو منگل کو پہیہ جام ہڑتال ہو گی:حافظ نعیم الرحمان
5 September 2026