امریکا: ٹوتھ پک سے بنایا گیا ایفل ٹاور
Web Desk
26 December 2025
امریکا کی ریاست اِلینوائے کے شہر نیپروِل سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایرک کلیبل نے تقریباً 20 ہزار ٹوتھ پک استعمال کرتے ہوئے ایفل ٹاور کا ماڈل بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ایرک کے مطابق انہیں کم عمری سے ہی عمارتوں میں دلچسپی تھی۔ واضح رہے کہ 2021 میں 12 برس کی عمر میں وہ آئس کریم کی ڈنڈیوں سے 20.2 فٹ بلند ٹاور بنا کر بھی عالمی ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سویڈن کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کیلئے دیگر ممالک سے کچرا خریدنے لگا
30 September 2026
کیلیفورنیا: دو دوستوں نے لیگو ورلڈ میپ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
30 September 2026
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026
امریکی خاتون کیلسو دنیا کی سب سے پستہ قد فائر فائٹر بن گئیں، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
27 September 2026
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026