کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
Web Desk
27 November 2026
کراچی میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے تلے دبے دو افراد کو 55 گھنٹے گزر جانے کے بعد زندہ ریسکیو کر لیا گیا ہے، جن کی شناخت عاصم اور عادل کے ناموں سے ہوئی ہے اور دونوں کو زخمی حالت میں ملبے سے نکالا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے زندہ نکالے جانے والے افراد میں عاصم کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے اب تک مجموعی طور پر 16 افراد کو زخمی حالت میں نکالا جا چکا ہے جبکہ 8 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ دوسری جانب حادثے کے بعد 9 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش اور ممکنہ زندہ بچ جانے والوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو اہلکاروں کی امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، قومی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال
27 November 2026
مکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس
27 November 2026
اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
27 November 2026
وزیراعظم آزادکشمیر کا سو روزہ پلان کا اعلان، نوجوانوں کو بلاسود قرضے، وظائف دیں گے
27 November 2026
صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
27 November 2026
قانونی بلڈرز کی عمارتیں ڈی سیل نہ ہوئیں تو پیر کے بعد سڑکوں پر آنے اور تعمیراتی کام روکنے پر مجبور ہوں گے: چیئرمین آباد حنیف گوہر
27 November 2026
الیکشن میں مداخلت ملکی مسائل کی وجہ، عوامی رائے کا احترام حل کی ابتدا ہے: شاہد خاقان
27 November 2026
بلاول بھٹو کی کل اسلام آباد آمد متوقع، حکومتی رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کا امکان
27 November 2026