آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان کا دوٹوک مؤقف، راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح
Web Desk
27 November 2026
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ارکان نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور معمولاتِ زندگی کی بحالی حکومت اور ریاست کی اولین ترجیح ہے۔
آزاد کشمیر کے ممبرانِ اسمبلی کے مطابق گن پوائنٹ پر ریاست اور نظام کو یرغمال بنانے کا کوئی طریقہ کار قابلِ قبول نہیں۔ ارکانِ اسمبلی نے کہا کہ ایوان کی متفقہ قرارداد کے تحت مسلح عناصر کو ریاست سبوتاژ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی اور اس معاملے میں کسی قسم کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ریاستی وجود اور امن سب سے مقدم ہیں، جبکہ دھرنے، ضد اور ذاتی انا بعد کی باتیں ہیں۔ ارکانِ اسمبلی نے واضح کیا کہ عام شہریوں کو تکلیف دے کر عوامی نمائندگی کا تاثر دینا درست راستہ نہیں ہے۔
متعلقہ عنوانات
یونان: 2700 سال پہلے قتل ہوئے افراد کی اجتماعی قبر عوام کے لیے کھول دی گئی
27 November 2026
روس کی نئی جوہری آبدوز پرم بحری بیڑے میں شامل، پوتن نے عالمی سطح کا ہتھیار قرار دے دیا
27 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی بنگلا دیش اے کو شکست، فائنل میں انٹری
27 November 2026
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، قومی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال
27 November 2026
مکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس
27 November 2026
اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
27 November 2026
وزیراعظم آزادکشمیر کا سو روزہ پلان کا اعلان، نوجوانوں کو بلاسود قرضے، وظائف دیں گے
27 November 2026
کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
27 November 2026