قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
Web Desk
11 November 2026
قومی اسمبلی کا نیا اجلاس طلب کرنے کے لیے وزارتِ پارلیمانی امور کی جانب سے سمری وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سمری میں 16 نومبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزیراعظم سے باقاعدہ منظوری حاصل ہونے کے بعد یہ سمری حتمی منظوری اور اجلاس کی طلب کے لیے صدرِ مملکت کو بھجوائی جائے گی، جس کے بعد آئین کے تحت قومی اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
11 November 2026
عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ
11 November 2026
خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
11 November 2026
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
11 November 2026
ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
11 November 2026
مولانا فضل الرحمٰن کے سیکرٹری مفتی ابرار کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کا مقدمہ درج، جے یو آئی کی شدید مذمت
11 November 2026