LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق پاکستان اور تاتارستان کا تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے، مشترکہ منصوبوں پر غور محمود خان اچکزئی، اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر کی اہم ملاقات آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، آگ بھڑک اٹھی سعودی عرب کا بلوچستان میں مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کا اظہارِ دلچسپی اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف کی کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، اردوان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ

Web Desk

11 November 2026

سردار لطیف کھوسہ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے 3 سے 4 گھنٹے طویل ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات میں بشریٰ بی بی بھی موجود تھیں اور بانی سے ان کی صحت اور مقدمات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ برقرار ہے جبکہ ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ تھا، تاہم ان کے ارادے مکمل طور پر مضبوط اور وہ مستعد نظر ائے۔ لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ 28ویں ترمیم سمیت تمام اہم معاملات پر گفتگو ہوئی ہے اور کل ملاقات کی تمام تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدالت نے کم از کم ایک گھنٹے کی ملاقات کا حکم دیا تھا لیکن گفتگو سیر حاصل ہونے کے باعث وقت زیادہ لگا۔