خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ
Web Desk
11 November 2026
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خطے کو اس وقت متعدد سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ بھارت قانون کی حکمرانی اور عالمی پاسداری پر یقین نہیں رکھتا۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ دو ایٹمی صلاحیت کے حامل ممالک کے درمیان پائیدار امن کے قیام کے لیے بین الاقوامی معاہدوں اور قوانین پر سختی سے عمل درآمد ناگزیر ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ خطے میں استحکام اور توازن برقرار رکھنے کے لیے بھارت کو بین الاقوامی معاہدوں، قوانین اور عالمی اصولوں کا احترام کرنا ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
11 November 2026
عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا
11 November 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
11 November 2026
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
11 November 2026
ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
11 November 2026
مولانا فضل الرحمٰن کے سیکرٹری مفتی ابرار کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کا مقدمہ درج، جے یو آئی کی شدید مذمت
11 November 2026