بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
Web Desk
11 November 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ان کے وکلاء لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کی، جس کے لیے دونوں وکلاء گاڑی میں سوار ہو کر جیل کے اندر داخل ہوئے۔ جیل میں داخلے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ یہ ملاقات مکمل طور پر قانونی مقدمات کے حوالے سے طے کی گئی ہے اور اس میں کوئی سیاسی گفتگو نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملاقات کا بنیادی مقصد بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مختلف مقدمات کے سلسلے میں قانونی حکمتِ عملی مرتب کرنا اور ان سے آئندہ کی ہدایات حاصل کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
11 November 2026
عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا
11 November 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ
11 November 2026
خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ
11 November 2026
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
11 November 2026
ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
11 November 2026
مولانا فضل الرحمٰن کے سیکرٹری مفتی ابرار کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کا مقدمہ درج، جے یو آئی کی شدید مذمت
11 November 2026