LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق پاکستان اور تاتارستان کا تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے، مشترکہ منصوبوں پر غور محمود خان اچکزئی، اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر کی اہم ملاقات آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، آگ بھڑک اٹھی سعودی عرب کا بلوچستان میں مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کا اظہارِ دلچسپی اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف کی کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، اردوان

ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

Web Desk

11 November 2026

روس، امریکا اور یوکرین کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والے اہم سہ فریقی مذاکرات اختتام پذیر ہو گئے ہیں، جن میں یورپی سلامتی اور روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی وفد کے سربراہ کے مطابق مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے اور دونوں فریقین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہو گیا ہے، تاہم حتمی معاہدے تک تفصیلات خفیہ رکھی جائیں گی۔ دوسری جانب امریکی ایلچی جیرڈ کشنر نے بتایا کہ وہ اسٹیو وٹکوف کے ہمراہ جمعرات کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے، جس کے بعد ڈبلن میں یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے بھی اہم بات چیت ہو گی۔ ادھر کریملن نے اعلان کیا ہے کہ صدر پیوٹن یورپی یونین اور جرمن چانسلر کے ساتھ براہِ راست رابطے کے لیے تیار ہیں۔