محمود خان اچکزئی، اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر کی اہم ملاقات
Web Desk
11 November 2026
قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے سابق اسپیکر اسد قیصر، پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان اور ترجمان حسین احمد یوسفزئی نے اہم ملاقات کی، جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی بہنوں کی صحت اور گرفتاریوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے اعلامیے کے مطابق شرکاء نے سپریم کورٹ کے 18 اگست کے فیصلے کے تحت عمران خان کو فوری طور پر شفاء ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے، نامزد وکلاء کو ملاقات کی اجازت دینے اور ایم پی او کے تحت نظر بند علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی سمیت کے پی کے کے منتخب نمائندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ کو گورنر راج و ایم پی او مقدمات کی سماعت سے روکنے کو لاقانونیت قرار دیتے ہوئے آئینی عدالت میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
11 November 2026
عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا
11 November 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ
11 November 2026
خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
11 November 2026
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
11 November 2026
ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
11 November 2026