چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی
Web Desk
10 November 2026
وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں جمادی الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے فیصلے کی روشنی میں وزارت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق یکم جمادی الثانی 12 نومبر بروز جمعرات کو ہو گی۔
متعلقہ عنوانات
46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
11 November 2026
عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا
11 November 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ
11 November 2026
خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
11 November 2026
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
11 November 2026
ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
11 November 2026