9 مئی کیس: سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
Web Desk
28 October 2026
پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے دوران ریڈیو پاکستان پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 اہم نامزد ملزمان کے نا قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد نے کیس کی دوبارہ سماعت کی، جس کے دوران پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے پولیس کا حتمی چالان ایوان میں جمع کرایا گیا۔ عدالت نے پولیس چالان کا جائزہ لینے کے بعد سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، سابق صوبائی وزراء کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم اور عامر چمکنی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا۔
متعلقہ عنوانات
پولٹری سیکٹر میں اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کیلئے پاکستان اور ڈنمارک کے ادارے میں معاہدہ
28 October 2026
چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچی
28 October 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا وادی سیماری میں ایکو ٹورازم منصوبے کا دورہ، حکومتی سرپرستی کا اعلان
28 October 2026
نیتن یاہو فتح کے قریب، میری حمایت نے بہت مدد کی: ٹرمپ کا دعویٰ
28 October 2026
اسحاق ڈار کا عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
28 October 2026
ملکی ترقی کا راز مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹلائزیشن میں مضمر ہے: شہباز شریف
28 October 2026
سپین میں دو تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد ہلاک
28 October 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کے کاشتکاروں کیلئے بڑے اعلانات، اپنا کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ
28 October 2026