امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
Web Desk
14 October 2026
امریکی ریاست وسکونسن کے قصبے ڈیلونا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ المناک حادثہ وسکونسن ڈیلز کے قریب پیش آیا، جہاں طیارے میں ایک بچے سمیت پانچ دیگر افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں اور شہری ہوابازی کے حکام نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ طیارے کے تباہ ہونے کی وجوہات اور فنی خرابی کا سراغ لگایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف
23 November 2026
صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان
23 November 2026
لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی
23 November 2026
بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
23 November 2026
مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا
23 November 2026
تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی
22 November 2026
دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب
22 November 2026
چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ
22 November 2026