LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

Web Desk

12 October 2026

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بندش میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی گئی ہے، جس کے تحت ایئرپورٹ 17 اکتوبر کی رات 12 بجے تک بند رہے گا۔ سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے جاری کردہ نیا نوٹم (NOTAM) کے مطابق ریاض ایئرپورٹ 10 اکتوبر کی شام سے مسلسل غیر فعال ہے۔ فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ایئرپورٹ کی بندش کے باعث روزانہ تقریباً 750 پروازیں متاثر ہو رہی ہیں جبکہ گزشتہ تین ایام کے دوران ریاض سے آنے اور جانے والی 2,000 سے زائد پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔ اس کے علاوہ جدہ، مدینہ منورہ اور دمام کے ایئرپورٹس پر بھی پروازوں کی آمد و روانگی شدید تاخیر کا شکار ہے، جس سے سعودی عرب میں عالمی اور ملکی فضائی سفر کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔